Breaking News

کوئی چاہے کتنا ہی میرے قریب ہو، چینی اسکینڈل پر معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم عمران


Prime minister Pakistan Imran khan



اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی شوگر انکوائری کمیشن واجد ضیا کو شاباش ‏آپ نے بہت اچھی رپورٹ تیار کی، کوئی ابہام نہیں چھوڑا، وزیراعظم

‏میں کسی مافیا کو نہیں چھوڑوں گا،‏ایسے مافیاز کے خلاف جدوجہد کر رہا ہوں، ملوث لوگ کسی معافی کے مستحق نہیں،وزیراعظم

‏ان مافیاز کے سامنے کسی صورت نہیں جھکوں گا،‏کوئی چاہے کتنا ہی میرے قریب ہو، معافی نہیں ملے گی، وزیراعظم عمران

No comments