کامونکی میں قانون کا راج دفن پولیس راج عروج پر
کامونکی میں قانون کا راج دفن پولیس راج عروج پر پولیس کو دیکھ کر بھاگے کیوں نہیں سٹی پولیس اہلکاروں کا بند دکان کے باہر کھڑے دکاندار پر وحشیانہ تشدد دکاندار کا ہاتھ لہولہان ہوگیا پولیس کا شہریوں پر تشدد روز کا معمول بن چکا ہےسٹی پولیس گردی پر دکانداروں نے پولیس کے خلاف نعرے بازی اور احتجاج کرتے ہوئے اعلیٰ احکام سے نوٹس لینے کی اپیل کی ہے


No comments