محکمہ صحت بلوچستان نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے
کوئٹہ/ویب ڈیسک/وی او ایم۔۔بلو چستان میں 24گھنٹون کے دوران 87افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے،صوبے میں مجموعی طورپر وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد1ہزار136ہو گئی ہے،
کورونا وائرس کا شکاردو مریض جاں بحق ہو گئے جس کے بعد مجموعی تعداد16ہو گئی،صوبے میں مجموعی طورپر9ہزار821افراد کے ٹیسٹ کئے گئے ہیں ٹیسٹ کے بعد اب تک8ہزار685افراد کے رزلٹ منفی آئے ہیں
۔کورونا وائرس کے بعد صحت یاب ہونے والوں کی تعداد183ہےصوبے میں مشتبہ مریضوں کی تعداد15ہزار653ہو گئی،محکمہ صحت بلوچستان*

No comments