Breaking News

حکومت بھارت کی اشتعال انگیزی کا موثر جواب دے ،سیٹھ جاوید شاہین

Saith javead Shaheen kamoke
سیٹھ جاوید شاہین سابقہ کونسلر کامونکی

کامونکے(اردو پوائنٹ)سابقہ کونسلر اور امیدوار برائے ناظم سیٹھ جاوید شاھین نے کہا ہیں کہ حموکت بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا موثرجواب دینے کے لیے اقوام متحدہ کے پلیٹ فارم پر اوآئی سی سمیت دیگر بین الاقوامی اداروں کے ساتھ مل کر کشمیریوں کا پیغام پہنچائے کیونکہ بھارت مسئلہ کشمیر سے توجہ ہٹانے کی خاطر پاکستان کے کلاف بار بار اشتعال انگیزی کر رہا ہے

انہون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں نہتے لوگوں کا قتل عام اقوام عالم کے سامنے سوال کریں کہ انہیں کس جرم کی سزا دی جا رہی ہے ،انہوں نے مزید کہا کہ کشمیری بھی آزادی چاہتے ہیں جس کا انہیں حق حاصل ہے مگر بھارت انہیں طاقت سے سہارے دبا کر اس بنیادی انسانی حق سے محروم کر رہا ہے

انہوں نے کہا کہ بھارت ہوش کے ناحن نہ لیے اور اپنی مذموم سازشیں بند نہ کیں تواس کے اتنے ٹکڑے ہوں گئے کہ روس سے بھی اس کا برا حال ہو گا۔۔۔۔



No comments