Breaking News

حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نرمی کے بعد لوکل ٹرانسپورٹ سمیت تمام ٹرانسپورٹ کو بحال کیا جائے

local transport in pakistan

لاہور: آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ سمیت لاہور کی مختلف ٹرانسپورٹ تنظیموں کا لاری اڈہ بادامی باغ کے سامنے احتجاج

لاہور : حکومت کی جانب سے نرمی کے بعد بھی لوکل ٹرانسپورٹ سمیت تمام ٹرانسپورٹ بند ہیں مظاہرین کا پلے کارڈ اٹھا کر حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی 

ٹرانسپورٹ بند ہونے سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں حکومتی ایس او پیز کے ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ کو چلانے کی اجازت دینی چاہیے ؛ چوہدری عدنان صدر آپریٹر اینڈ ایمپلائیز فیڈریشن

عید کی آمد سے پہلے ٹرانسپورٹ نہ کھلی تو فاقہ کشی پر مجبور ہو جائیں گے حکومت کی جانب سے ہمارے ساتھ ناروا سلوک کیا جا رہا ہے ؛ مظاہرین

جیسے تمام مارکیٹس کو کھولنے کی اجازت دی گئی ٹرانسپورٹ کو بھی کھولا جانا چاہیے ؛ مظاہرین


No comments