Breaking News

تھانہ پسرور شاہین گیٹ قتل کی واردات


پسرور (اردو پوائنٹ )پسرور شہرمیں ایک ناخوشگوار واقع پیش آ یافائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ 5 شدید زخمی ہو گئے

محلہ شاہین گیٹ جہاں پر دو گروہوں کے درمیان جگھڑے کاناخوشگوار واقعی پیش آیا ہے جس میں ایک شخص ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں جن کو سول ہسپتال سیالکوٹ میں منتقل کردیا گیا ہے اور اس واقعے کی ایف آئی آر بھی درج کر کی گئی ہے۔ایف آئی آر میں 11 نامزد ملزمان کے علاوہ 5 سے چھ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


مسلح افراد کی فائرنگ سے  آ نکھ پر گولی لگنے سے داؤد بٹ موقع پرہی دم توڑگیا۔ابوبکرکی دائیں ٹانگ کی پنڈلی میں فائرلگا،جبکہ شیرازبھٹی بائیں ٹانگ پر فائر لگنے سے زخمی ہو گیا تاہم محلہ میں آ کرجان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزمان کے تین ساتھیوں کو بھی فائرلگے ۔


ایف آ ہی آ ر کے مطابق لڑائی جگھڑا کرنے والے ملزمان کو انکے اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں۔جبکہ لڑائی جگھڑے کی اصل وجہ ایف آئی آ ر کے مطابق سامنے نہیں آسکی۔


No comments